التصریف 1.3 [免费版]

软件介绍

کمپیوٹر سائنسز کے جدید موضوعات میں مشین لرننگ، انفارمیشن ریٹریول، نیچرل لینگویج پروسیسنگ اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس جیسے مضامین شامل ہیں۔ ان مضامین سے مدد لیتے ہوئے لسانیات پر
مختلف جہتوں میں کام ہو رہا ہے۔ یہ ایپ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ اس میں علم الصرف کی تمام گردانیں خودکار طریقے سے بنائی جا رہی ہیں، اسی طرح خود کار طریقہ سے امتحانی نظام
وضع کیا گیا ہے۔ یہ کام ذاتی حیثیت سے کیا گیا ہے اور یقینا اس میں بہتری کی بہت زیادہ گنجائش موجود ہے۔ اس میں بہتری کے لئے آپ کی رائے ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔
آپ اپنی قیمتی رائے درج ذیل طریقے سے ہمیں پہنچا سکتے ہیں
[email protected]
00923344037449

历史版本

Free Download 二维码下载
  • 软件名称: التصریف
  • 软件分类: 工具应用
  • APK名称: com.islamiculoom.tasreefapp
  • 最新版本: 1.3
  • 支持ROM: 4.2及更高版本
  • 软件大小 : 18.87 MB
  • 更新日期: 2019-01-02